پی ٹی ایم کی خاتون رہنما گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا
👁️ 74 بار دیکھا گیا
پی ٹی ایم کی خاتون رہنما گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا
پشاور(نیوز ڈیسک) ریاست کیخلاف تقاریر کرنے پر اسلام آباد پولیس نے حیات آباد میں چھاپہ مار پختون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی خاتون رہنما گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا بتایاگیا ہے کہ پی ٹی ایم رہنما اسماعیل گلا لئی کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات درج ہیں۔
اسماعیل گلا لئی کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاون اور کورال میں مقدمات کئے گئے ہیں گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے حیات آباد میں چھاپہ مار کر اسے گرفتار کرلیاایس ایچ او کورال کی سربراہی میں وفاقی پولیس نے گلا لئی اسماعیل کو گرفتار کیادوسری جانب پشاور پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ حیات آباد سے کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک، درابن میں پولیس پر 3 حملے ناکام
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا کے حساس اضلاع میں پولیس کو ڈرونز، بکتر بند گاڑیاں اور بھاری ہتھیار دینے پر غور
06/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C