چارسدہ میں ٹھیکدار کے گھر کے باہر نصب 3 کلو وزنی بم برآمد
👁️ 45 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں ٹھیکدار کے گھر کے باہر نصب 3 کلو وزنی بم برآمد
چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے کارروائی کے دوران 3 کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1722949440913461384?t=qTfqudQGH3sQz1_BA-XWrw&s=19
پولیس کے مطابق شبقدر شہباز خان کورونہ تھانے خواجہ وس کی حدود میں مقامی ٹھیکیدار اقبال شاہ کے گھر کے باہر نامعلوم افراد بم رکھ کر چلے گئے تھے، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا، جس نے موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنادیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم میں 3 کلو بارودی مواد تھا، بم کی اطلاع ملنے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پولیس کے مطابق اقبال نامی ٹھیکیدار کو عرصہ دراز سے نامعلوم بھتہ خوروں کی طرف سے بھتہ دینے کیلئے کال آ رہی ہیں۔ پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر امیر بادشاہ ہلاک
23/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9170 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7451 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5246 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C