ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے سرکاری بینک لوٹ لیا
👁️ 139 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے سرکاری بینک لوٹ لیا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے سرکاری بینک لوٹ لیا۔ ملزمان بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل درابن میں درازندہ موڑ پر واقع دی بینک آف پنجاب درابن کلاں برانچ میں موٹرسائیکلوں پر سوار 6 نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے بینک میں داخل ہو کر چوکیدار سے اسلحہ چھیننے کے بعد عملہ کو یرغمال بنا کر بینک منیجر سے اسلحہ کی نو ک پر 2 لاکھ روپے سے زائد کی رقم اور موبائل چھین لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی۔
ادھر ڈیرہ اسماعیل خان میں دی بینک آف پنجاب میں طالبان کی دن دہاڑے بینک لوٹنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، فوٹیجز میں تمام دہشت گردوں کے چہرے واضح ہیں
ڈی پی او ڈیرہ ناصر محمود ستی کا کہنا ہے کہ پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے، بہت جلد ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7396 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5094 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C