ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک دہشتگرد ہلاک
👁️ 309 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے مضافاتی گاؤں کھوئی بہارہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد مارا گیا۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے کی شناخت ذیشان ولد غازی کے نام سے ہوئی ہے جو جھنگی چوکی اور لکھانی سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث رہا۔
بتایا جاتا ہے کہ ذیشان عرصہ دراز سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیلانے کا سبب بنا ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 196 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ، امریکی شہریوں کو انخلا کا الرٹ جاری
02/August/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مولانا اسماعیل وزیر ہلاک
02/August/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
02/August/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
روس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9004 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4885 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4067 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3752 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3625 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2613 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C