ڈیرہ اسماعیل خان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک، دو زخمی
👁️ 37 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک، دو زخمی
ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقے چودھوان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کا دہشت گرد عبدالجبار شاہ مارا گیا، جبکہ 2 دہشت گرد زخمی ہوئے، ہلاک دہشت گرد در سیکیورٹی اداروں اور پولیو ٹیموں پر حملوں میں ملوث تھا۔#TTP #DIKhan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) May 1, 2023
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق تحصیل داربن کے علاقے چودھوان میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مشترکہ طور پر آپریشن کیا اور کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کا اہم کمانڈر عبدالجبار شاہ مارا گیا جبکہ اس کے 2 ساتھی زخمی ہوئے۔
ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی اداروں اور پولیو ٹیموں پر حملوں میں ملوث تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں 37 دہشت گرد ہلاک، افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 3 ٹھکانے تباہ
21/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C