ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس شہداء اور پولیس فورس کو سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کرنے پر 2 افراد گرفتار
👁️ 71 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس شہداء اور پولیس فورس کو سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کرنے پر 2 افراد گرفتار
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا پولیس کے شہداء اور پولیس فورس کو سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کرنے پر پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پر پولیس کے حوالے سے ہونے والی پوسٹنگ پر باسط اور رزاق نامی شہری دھر لئے گئے۔
پولیس کے مطابق مذکورہ بالا اشخاص مسلسل دو دنوں سے پولیس کے جوانوں اور پولیس شہداء کے خلاف نازیبا الفاظ اور کالم گلوچ کر رہے تھے جس کی شکایت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ واحد محود کو ہوئی جنہوں نے فوری کارروائی کے لئے ایس ایچ او کینٹ محمد نواز، ایڈیشنل ایس ایچ او انیس الحسن اور انچارج ڈی ایس بی برانچ سمیع اللہ ساہی کو نامزد کیا جنہوں نے فوری عملدآمد کرتے ہوئے باسط اور رزاق نامی شہریوں کو گرفتار کر کے رپورٹ درج کی۔ جس کے بعد مزید کارروائی کے لئے انہیں تھانہ سائبر کرائم کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C