ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سے دہشت گردی اور دیگر قتل کی واردات میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار
👁️ 57 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سے دہشت گردی اور دیگر قتل کی واردات میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی سے دہشت گردی اور دیگر قتل کی واردات میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلاچی ملک رمضان خان ہمراہ نفری پولیس نے دہشت گردی اور دیگر قتل کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کے خلاف بدوران چھاپہ زنی کامیاب کارروائی عمل میں لائی ہے۔
ایس ایچ او کلاچی ہمراہ نفری پولیس نے مورخہ 25 مارچ 2019 کو کلاچی کی حدود میں دہشتگردی اور اقدام قتل کی واردات سرانجام دینے والے ملزم نعیم عرف ٹنڈا ولد فضل دین قوم بھٹی سکنہ کوٹ سلطان کو بدوران سے گرفتار کر لیا۔
9 جنوری 2020 کو تھانہ کلاچی کی حدود میں ہونے والی قتل کی واردات میں مطلوب ملزمان عبدالحلیم اور نوردین کو بھی گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C