ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) ڈیرہ پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ گلداد میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ ہلاک دشت گردوں کی شناخت خلیل اور احسان کے نام سے ہوئی۔
NEW:
Pakistani security forces have killed two jihadi militants (Khalil and Ahsan) of TTP Gandapur Group in a CT op in Kalachi, DI Khan. #Pakistan https://t.co/VBmvxk4OL6
— FJ (@Natsecjeff) April 16, 2022
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کے قبضے سے دو عدد کلاشنکوف، 2 عدد ہینڈ گرنیڈ اور 5 میگزینز برآمد ہوئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران جن دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، وہ گزشتہ دنوں ڈی ایس پی کلاچی موبائل پر حملے سمیت، بم دھماکوں، سکیورٹی فورسز پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی کے دیگر جرائم میں ملوث اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4671 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2497 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2256 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C