ڈیرہ اسماعیل خان: کیش لے جانے والی نجی کمپنی کی وین اور 4 سیکیورٹی گارڈز اغوا
👁️ 139 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کیش لے جانے والی نجی کمپنی کی وین اور 4 سیکیورٹی گارڈز اغوا
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کیش لے جانے والی نجی سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین کے چار سیکیورٹی گارڈ اغوا، اغواء کار کیشن وین بھی ساتھ لے گئے۔
واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن روڈ پر پیش آیا جہاں سے کیش لے جانے والی نجی سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین کے چار سیکیورٹی گارڈز کو وین سمیت اغوا کر لیا گیا۔
ڈیرہ پولیس کا کہنا ہے کہ نجی کمپنی کی گاڑی میں 86 لاکھ 60 ہزار روپے موجود تھے، مسلح افراد نے کیش وین کو سگو کے مقام پر روکا گیا تھا۔
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ مغوی کی بازیابی اور کیش وین کی تلاش کے لیے تحصیل کلاچی میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C