21/August/2025

ڈیرہ بگٹی میں بلوچ عسکریت پسندوں کا حملہ، سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

👁️ 324 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ڈیرہ بگٹی میں بلوچ عسکریت پسندوں کا حملہ، سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

ڈیرہ بگٹی میں بلوچ عسکریت پسندوں کا حملہ، سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بلوچ عسکریت پسندوں نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ واقعہ کے دوران اہلکار رمضان گاجانی ہلاک جبکہ امین گاجانی زخمی ہوئے۔

حکام کے مطابق یہ حملہ اچانک ہوا اور مسلح عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی۔ زخمی اہلکار امین گاجانی کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C