ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک
👁️ 49 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما حاجی صابر خان ہلاک ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق واقعہ ڈی آئی خان کے علاقہ بنوں روڈ شیخ یوسف اڈا کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما اور ٹھیکیدار حاجی صابر خان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔
ہلاک ہونے ولے ٹھیکیدار صابر خان کا تعلق بیٹنی قبیلے ایف آر ٹانک سے بتایا جارہا تھا ۔
پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5282 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C