ڈی آئی خان: نفرت انگیز تقریر پر کالعدم تنظیم کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کیخلاف مقدمہ درج
👁️ 83 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان: نفرت انگیز تقریر پر کالعدم تنظیم کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کیخلاف مقدمہ درج
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو چیف) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود کالعدم تنظیم جماعت اہل سنت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے ہمت میں جلسہ میں شرکت اور تقریر کرنے پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے ایس ایچ او عابد اقبال نے زیر دفعہ 3 لائوڈ سپیکر ایکٹ 153-188/اور 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔
کالعدم تنظیم جماعت اہل سنت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی جن پر حکومت کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان آمد اور تقریر پر پابندی ہے نے گائوں ہمت میں منعقدہ ”چاند ستارے کانفرنس” میں شرکت اور نفرت انگیر تقریر کی۔
پولیس کے مطابق مذکورہ جلسہ ضلعی انتظامیہ کی منظوری کے بغیر کیا گیا اور پابندی کے باوجود سائونڈ سسٹم کا استعمال بھی کیا گیا۔ صدر پولیس نے سربراہ کالعدم تنظیم جماعت اہل سنت مولانا احمد لدھیانوی سمیت جلسہ کے منتظمین حاجی اسلام الدین، مولانا عثمان چوہدری، حافظ بلال اعوان اور عمران منظور نامی افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C