09/September/2024

کبل، پٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

👁️ 33 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کبل، پٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کبل، پٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات(ڈیلی اردو) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈئی میں رات گئے نامعلوم افراد نے پٹرول پمپ پردستی بم سے حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایس ایچ او تھانہ کانجو گوہرعلی کے مطابق نامعلوم افراد نے 2بجے کے قریب پٹرول پمپ پر دستی بم پھینکا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C