کراچی: ریڈ بک میں شامل کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد گرفتار
👁️ 41 بار دیکھا گیا
کراچی: ریڈ بک میں شامل کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل کالعدم تنظمیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے دہشت گرد کی شناخت اعجاز عرف عادل کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔
حکام نے بتایا کہ ملزم کا نام ریڈ بک میں روپوش دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تھا اور ملزم کئی سال سے روپوش تھا۔
حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کو انٹیلی جنس بنیاد پر ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ملزم ماضی میں بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔
حکام نے مزید بتایا کہ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5228 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C