کراچی سے سلیپر سیل کے تین دہشت گرد گرفتار
👁️ 37 بار دیکھا گیا
کراچی سے سلیپر سیل کے تین دہشت گرد گرفتار
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں انٹیلی جنس بیسڈ پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سلیپر سیل کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے آج اہم شخصیت کے قتل کی منصوبہ بندی کررکھی تھی، سلیپر سیل نے اہم شخصیات، غیرملکی سفارتخانوں کو ٹارگٹ کرنا تھا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت سید کمیل حیدر عابدی، سید ہادی رضا زیدی اور سید ظہیر عباس زیدی کے ناموں سے ہوئی ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے 3 دستی بم، 6 پستول برآمد کر لیے گئے۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کے مزید ساتھیوں کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9162 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5236 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C