کراچی سے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 186 بار دیکھا گیا
کراچی سے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقہ تیموریہ سے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کا دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا۔
انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم
عماد علی عرف حماد عرف ٹی ٹو عباس ٹاؤن بم دھماکے سمیت ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہے، ملزم عباس ٹاؤن دھماکے کے بعد فرحت عباس زیدی ٹیم میں شامل ہوا، ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ گلشن اقبال میں سال 2012 میں ہوٹل پر فائرنگ کر کے مذہبی جماعت کے چار کارکنوں کو قتل کیا۔
انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم نے پیپلز چورنگی اور رضویہ میں فائرنگ کر کے کالعدم جماعت سپاہ صحابہ سے وابستہ پیش امام سمیت تین افراد کو قتل کیا۔
عماد علی عرف حماد ٹی ٹو کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی اور پشین میں سیکیورٹی کارروائیاں، 21 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
01/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، 2 بچے زخمی
01/September/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C