کراچی میں سابق ایس ایچ او ساتھی سمیت ہلاک
👁️ 40 بار دیکھا گیا
کراچی میں سابق ایس ایچ او ساتھی سمیت ہلاک
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے صدر میں سابق ایس ایچ اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لیاری کے سابق ایس ایچ او اور برطرف پولیس افسر چاند نیازی اپنے ساتھی عبدالرحمان بلوچ کے ساتھ عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے تھے کہ صدر کے مصروف ترین علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان نے انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سابق پولیس افسر چاند نیازی ارشد پپو قتل کیس میں ملزم تھے جب کہ ان کا مقتول ساتھی عبدالرحمان محکمہ تعلیم بلوچستان کا ملازم تھا۔
پولیس کے مطابق دو حملہ آور مقتولین کا تعاقب کرتے آرہے تھے، واقعہ ٹارگٹڈ لگتا ہے، جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے تین خول ملے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4675 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2500 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2256 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C