کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، متحدہ لندن کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 58 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، متحدہ لندن کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے منگھو پیر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ لندن کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی پولیس نے منگھو پیر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے اہم دہشت گرد آصف بھایا کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم دہشتگردی، قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔
سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کے مقدمات میں مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر پولیس کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
16/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
پشاور : سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکہ، بیرونی دیوار منہدم، اے ایس آئی زخمی
16/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 219 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26298 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9141 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7421 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5177 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C