کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مسافر بس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
👁️ 23 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مسافر بس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی حساس ادارے کی مدد سے کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) انویسٹی گیشن نے کراچی میں تیموریہ کےعلاقے ارم شاپنگ سینٹرکے قریب کارروائی کرتے ہوئے مسافر بس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران مسافر بس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے، جو پشاور سے کراچی اسمگل کیا جا رہا تھا، جبکہ کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ برآمد کیے گئے اسلحے میں 6 نائن ایم ایم پستول، 8 تیس بور پستول، ایک پین پستول شامل ہے، مختلف پستول کے 16میگزین، 30 بور اور نائن ایم ایم کی 950 گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔
کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ نے دعوی کیا کہ برآمد کیا گیا اسلحہ ممکنہ طور پر دہشت گردی میں استعمال ہونا تھا اور گرفتار ایک ملزم کا بھائی گزشتہ سکھر بائی پاس کے قریب اسلحہ اسمگل کرتے ہوئے گرفتار ہوا تھا۔ گرفتار دونوں ملزموں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4645 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3483 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C