کرم: سنٹرل کُرم میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک ایف سی اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 43 بار دیکھا گیا
کرم: سنٹرل کُرم میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک ایف سی اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق وسطی کرم کے علاقے تودے اوبہ میں سیکیورٹی فورسز کے 112 وینگ کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دیاب نامی ایف سی اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوا۔
ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے اور فورسز کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس نے جائے وقوعہ اور اردگرد کے علاقوں میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
اس سے قبل 27 جولائی کو سنٹرل کُرم میں سرپاخ پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور پانچ اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5280 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C