کشمور واقعہ: وزیراعظم عمران خان کا پولیس افسر محمد بخش کو ٹیلیفون، بہادری اور جرات کی تعریف
👁️ 29 بار دیکھا گیا
کشمور واقعہ: وزیراعظم عمران خان کا پولیس افسر محمد بخش کو ٹیلیفون، بہادری اور جرات کی تعریف
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم نے کشمور واقعہ میں بہادری دکھانے والے پولیس اہلکار کو ٹیلیفون کر کے پولیس افسر محمد بخش کی بہادری اور جرات کی تعریف کی۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اے ایس آئی محمد بخش نے پولیس کے مثبت کردار کو اجاگر کیا، قوم کو ایسے افسران پر فخر ہے، آئندہ ہفتے انسداد عصمت دری آرڈیننس لا رہے ہیں، آرڈیننس سے خامیاں دور ہوں گی۔
Spoke to ASI Buriro lauding his & his daughter's exemplary initiative & courage in arrest of Kashmore rapist. The nation is proud of them & he has given positive uplift to image of police. Next week we are bringing a stringent, holistic anti-rape Ordinance closing all loopholes.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 14, 2020
دوسری جانب کشمور میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس چھاپے میں نشاندہی کے دوران ساتھی کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کے مطابق گرفتار ملزم رفیق ملک کو نشاندہی کیلئے بخشاپور لے جایا گیا جہاں اس کے ساتھی خیر اللہ بگٹی نے فائرنگ کر دی، ملزم رفیق ملک فائرنگ کی زد میں آکر موقع پر مارا گیا، ملزم خیر اللہ بگٹی کو گرفتار کر کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C