کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں پھر بارشوں کا امکان
👁️ 201 بار دیکھا گیا
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں پھر بارشوں کا امکان
کوئٹہ (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
جن علاقوں میں بارشیں ہوسکتی ہیں ان میں کوئٹہ، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بارکھان، پشین، ژوب، شیرانی، قلعہ عبداللہ، مستونگ، زیارت، نوشکی، چاغی، سبی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، بولان، قلات، خضدار، ہرنائی، واشک اور خاران شامل ہیں۔
تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
واضح رہے کہ رواں موسم سرما میں کئی برسوں کے بعد بلوچستان میں بھرپور بارشیں اور برفباری ہوئی ہے جس کی وجہ سے ایک جانب طویل خشک سالی کا خاتمہ ہوا ہے وہیں زیر زمین پانی کی سطح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C