کورونا سے پاکستان میں ایک روز میں 135 اموات
👁️ 153 بار دیکھا گیا
کورونا سے پاکستان میں ایک روز میں 135 اموات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے شکار 135 مریض دم توڑ گئے ہیں جب کہ چار ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان میں رمضان کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
NCOC issues NPIs for Ramazan ul Mubarak. Please follow SOPs to stay safe! pic.twitter.com/GUYjhzUQIZ
— NFRCC (@NFRCCofficial) April 13, 2021
این سی او سی کے اجلاس کے بعد جاری ہدایات کے مطابق ملک بھر کاروباری مراکز رمضان میں سحر سے شام چھ بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی۔
اسی طرح ہر قسم کی ان ڈور سرگرمیوں پر بھی مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
رمضان کے دوران نمازِ تراویح کھلی جگہ پر ادا کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
مزارات اور سینما گھروں کی بندش بدستور برقرار رکھی گئی ہے۔
این سی او سی کے اجلاس میں ہفتے اور اتوار کو ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کا فیصلہ گیا گیا۔ ان دو دنوں میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی۔
اسی طرح ریل گاڑیوں میں 70 فی صد سیٹوں کی بکنگ کی جائے گی۔ جب کہ محکمہ ریلوے اضافی ٹرینیں بھی چلائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے رفح بریگیڈ کے کمانڈر سمیر ابو یونس ہلاک
15/November/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کا مکہ مکرمہ کے علاقے میں دو حوثی ڈرون مار گرانے کا اعلان
15/November/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بی ایل اے نے رحمان گل عرف استاد مرید کو نیا کمانڈر اِن چیف مقرر کر دیا، بشیر زیب کی جگہ ذمہ داریاں سنبھال لیں
15/November/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح حملہ، بسیج کا اہلِ سنت بلوچ رکن ہلاک
15/November/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا اسرائیلی ساختہ آربیٹر 4 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، نہاوند کے پہاڑی علاقے سے ملبہ برآمد
15/November/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یمن کی افواج کا باب المندب اور ذباب ایئرپورٹ سے انخلا، ایران نواز حوثی باغیوں کو اہم بحری گزرگاہ پر برتری حاصل ہونے کا امکان
15/November/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26470 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15699 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11997 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9379 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7642 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5652 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C