کینیا میں ہیلی گر کر تباہ، 4 امریکیوں سمیت 5 افراد ہلاک
👁️ 245 بار دیکھا گیا
کینیا میں ہیلی گر کر تباہ، 4 امریکیوں سمیت 5 افراد ہلاک
نیروبی (ڈیلی اردو) کینیا کے شمالی حصّے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگا جس کے نتیجے میں 4 امریکی شہری سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق شمالی کینیا کے سینٹرل آئی لیند نیشنل پارک میں امریکی سیاحوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کی بناء پر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے باعث پائلٹ سمیت 5 سیاح ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے مقام پر ریسکیو اور پیرامیڈیکس کی ٹیمیں پہنچیں تاہم ہیلی کاپٹر کے ملبے کی جگہ کوئی زندہ حالت میں نہیں ملا،
کینین پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز آئی لینڈ لابولو میں کیمپ کے قریب دو ہیلی کاپٹر لینڈ ہورہے تھے ایک ہیلی کاپٹر محفوظ لینڈنگ میں کامیاب رہا جبکہ دوسرا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔
مقامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا پائلٹ ماریو ماگونگا تربیت یافتہ اور تجربہ کار پائلٹ تھا جو نائب صدر کے ساتھ کافی عرصے کام کرچکا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ماریو کینیا کی دفاعی فورسز میں بحیثیت پائلٹ اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہا تھا لیکن 2017 میں متاثرہ پائلٹ نے ایک نجی کمپنی میں ملازمت شروع کردی تھی۔
مقامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ کیپٹن ماریو مانگونگا سابق امریکی صدر باراک اوبامہ سمیت درجنوں ہائی پروفائل شخصیات کے ہمراہ پرواز کرچکا ہے۔
یاد رہے کہ تین ہفتے قبل بھی ایک نجی طیارہ حادثے کا شکار ہوا تھا جس کے نتیجے میں 3 امریکی شہریوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C