کینیڈین فوج میں جنسی ہراسگی کے 8 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ
👁️ 37 بار دیکھا گیا
کینیڈین فوج میں جنسی ہراسگی کے 8 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ
اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈین فوج میں 6 برسوں کے دوران اب تک جنسی حملوں کے 581 اور جنسی ہراسانی کے 221 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 6 سال کے قلیل عرصے میں ہزار کے قریب جنسی حملے و ہراسانی کے واقعات رپورٹ ہونے پر کینیڈین وزیردفاع انیتا آنند اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف کینیڈا جنرل وین نے معذرت بھی کر لی ہے۔
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کینیڈا کے وزیر دفاع اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے اعتراف کیا کہ کینیڈا اپنے فوجیوں کے تحفظ میں ناکام رہا ہے۔
کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل وین کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اعتماد ہی زندگی اور موت میں فرق ہے اور ہم نے اس امانت میں خیانت کی ہے۔
وزیر دفاع انیتا آنند نے کہا کہ کینیڈین حکومت کی طرف سے جنسی بدسلوکی کے معاملے پر معافی مانگتی ہوں، ہمیں اس درد اور صدمے کا مداوا کرنا چاہیے جو بہت سے لوگوں نے برداشت کیا، ملک کی حفاظت اور دفاع کرنے کا ذمہ دار ادارہ ہمیشہ اپنے اراکین کی حفاظت اور دفاع نہیں کرتا۔
دوسری جانب کینیڈین وزیر دفاع نے معاملے کی تحقیقات سویلین حکام کے سپرد کرنے کی تجویز کی حمایت کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C