گوجرانوالہ: کامونکی میں 2 روز قبل اغواء ہونے والی 8 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
👁️ 80 بار دیکھا گیا
گوجرانوالہ: کامونکی میں 2 روز قبل اغواء ہونے والی 8 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
گوجرانوالہ + کامونکی (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل ایمن آباد کے علاقہ کوٹ محمد شفیع میں ننھی پری زیادتی کے بعد قتل ہو گئی جب کہ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے لاش کھیتوں سے برآمدکرلی۔
تفصیلات کے مطابق ایمن آبد کے علاقے کوٹ محمد شفیع میں 8 سالہ بچی دو روز قبل گاؤں کی دکان سے مونگ پھلی لینے گئی تو لاپتہ ہوگئی۔ دکاندار سے پتہ چلا کہ 8 سالہ بچی مونگ پھلی لے کر دکان سے نکلی تو گاؤں کے رہائشی مستری عبدالغنی مغل کیساتھ سائیکل پر بیٹھی۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لیا تو ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کا اعتراف کر لیا۔
ملزم کی نشاندہی پر لاش کھیتوں سے مل گئی۔ بچی کی لاش ملنے پر ورثا اور علاقہ مکین مشتعل ہو گئے۔ ورثاء نے معصوم بچی کی لاش سڑک پر رکھ کر گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ملزم کو سرعام پھانسی پر لٹکایا۔ پولیس کی جانب سے انصاف کی یقین دہانی پر ورثاء منشتر ہو گئے جب کہ سی پی او کا کہنا ہے کہ ملزم گرفتار ہے۔ قرار واقعی سزا دلوائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C