ہنگو سے ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
ہنگو سے ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو سے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
Alleged TTP militant Saadullah Khan arrested by police in Kohat. #Pakistan https://t.co/UwlKDghmBv
— FJ (@Natsecjeff) May 25, 2023
ڈی پی او ہنگو آصف بہادر کے مطابق پولیس نے نریاب روڈ سے خفیہ اطلاع پر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد نور ولی عرف حکیم اللہ کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں سی ٹی ڈی ہنگو اور کوہاٹ پولیس کو مطلوب تھا اور حکومت نے اس کے سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر کر رکھی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C