ہنگو: پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ، ایک دہشتگرد ہلاک
👁️ 304 بار دیکھا گیا
ہنگو: پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ، ایک دہشتگرد ہلاک
ہنگو(ڈیلی اردو) ضلع ہنگو کے علاقے طورہ وڑی میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپ کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا، جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ جھڑپ کے دوران دہشتگردوں نے پولیس گاڑیوں پر بھاری اسلحہ سے فائرنگ کی، جس سے گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔
پولیس ذرائع کے مطابق، واقعہ اس وقت پیش آیا جب گرفتار دہشتگرد کو لے کر پولیس باقی دہشتگردوں کے ٹھکانے کی نشاندہی کے لیے جا رہی تھی۔ اس دوران پہاڑی علاقے سے دہشتگردوں نے پولیس قافلے پر حملہ کیا۔ تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور منتشر ہو کر پہاڑیوں کی طرف فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی بروقت جوابی کارروائی سے بڑا جانی نقصان ٹل گیا اور ایک دہشتگرد مارا گیا، جبکہ باقی دہشتگردوں کی تلاش میں علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5300 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C