یمن: حوثیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
👁️ 137 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
صنعاء (ڈیلی اردو) یمن حوثیوں نے ایک امریکی ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
حوثی ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک امریکی ڈرون طیارے کو سرحدی خلاف ورزی مار گرایا ہے۔
حوثی ملیشیا کے ترجمان یحیی السریع کا کہنا ہے کہ آج علی الصبح امریکا کا جدید ترین ڈرون ایم کیو 9 کو جو سعودی اتحاد سے متعلق تھا صوبے ذمار میں مار گرایا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی ڈرون طیارے کو مقامی سطح پر تیار شدہ میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
امریکی حکام نے ڈرون گرانے کی تصدیق کر دی۔
واضح رہے کہ یمنی ملیشیا اور الحوثی قبائل اب تک سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے دسیوں ڈرون طیاروں کو تباہ کر چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 319 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3573 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3433 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C