یمن میں علیحدگی پسند تنظیم ایس ٹی سی تحلیل
👁️ 212 بار دیکھا گیا
یمن میں علیحدگی پسند تنظیم ایس ٹی سی تحلیل
صنعاء (ڈیلی اردو ) خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں ایک بااثر علیحدگی پسند گروپ، جنوبی عبوری کونسل (ایس ٹی سی) نے خود کو تحلیل کر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
آج جمعہ نو جنوری کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک بیان کے مطابق، ایس ٹی سی کے ارکان اور اس سے وابستہ تنظیموں نے اس کونسل کو ختم کر دینے پر اتفاق کر لیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ کونسل اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔
ایس ٹی سی یمن میں ایک علیحدگی پسند سیاسی تنظیم تھی۔
متحدہ عرب امارات کی حمایت سے 2017 میں قائم ہونے والی اس کونسل کا مقصد ایک آزاد جنوبی یمنی ریاست کا قیام تھا، بالکل ویسی ہی ریاست جیسی 1967 اور 1990 کے درمیانی عرصے میں اور ملک کے دونوں حصوں کے دوبارہ متحد ہونے سے پہلے موجود تھی۔
کونسل نے وضاحت کی کہ اس کے تحلیل کر دیے جانے کا مقصد سعودی دارالحکومت ریاض میں جنوبی یمن کے مستقبل کے حوالے سے منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کی راہ ہموار کرنا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4529 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2437 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2080 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C