یونان: پوپ فرانسس کا پناہ گزینوں کے مرکز کا دورہ
👁️ 182 بار دیکھا گیا
یونان: پوپ فرانسس کا پناہ گزینوں کے مرکز کا دورہ
ایتھنز (ڈیلی اردو) دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس آج یونانی جزیرے لیسبوس میں پناہ گزینوں کے ایک مرکز کا دورہ کریں گے۔
I welcomed at temporary RIC of Lesvos the President of Greece, Mrs. Katerina Sakellaropoulou @PresidencyGR and His Holiness Pope Francis @Pontifex https://t.co/ExlMp2IxFp#PopeFrancis #Pope #lesvos #PopeinGreece #migration #EU pic.twitter.com/O3bAGvsNcI
— Νότης Μηταράκης – Notis Mitarachi (@nmitarakis) December 5, 2021
پاپائے روم ماورونی نامی پناہ گزینوں کے ایک کیمپ میں بسنے والے پناہ کے متلاشی افراد سے ملاقات کے بعد خصوصی دعا کریں گے۔ اس سے قبل پوپ فرانسس سن 2016 میں یونانی جزیرے پر موجود پناہ گزینوں سے ملاقات کے بعد بارہ مسلمان شامی مہاجرین کو پناہ فراہم کرنے کے لیے اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
Ι welcomed, on behalf of the Greek Government, His Holiness Pope Francis @Pontifex, who is paying a visit to #Greece. pic.twitter.com/v9mzfF3CXW
— Nikos Dendias (@NikosDendias) December 4, 2021
مہاجرین کی ایک بڑی تعداد لیسبوس جزیرے کو یورپی سرزمین تک پہنچنے کے لیے ایک گیٹ وے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C