یوکرین کا اتحادیوں کے ساتھ مشترکہ دفاعی نظام بنانے پر غور
👁️ 167 بار دیکھا گیا
یوکرین کا اتحادیوں کے ساتھ مشترکہ دفاعی نظام بنانے پر غور
کییف () یوکرین اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ ایک کنسورشیم بنانے پر غور کر رہا ہے تاکہ روسی میزائلوں کو مار گرانے والے فضائی دفاعی نظام تیار کیے جا سکیں۔
یوکرین کے وزیر دفاع میخائلو فیدوروف نے کہا کہ امریکی ساختہ پیٹریاٹ میزائل نظام کے لیے میزائلوں کا ذخیرہ شدید کمی کا شکار ہے۔ پیٹریاٹ نظام یوکرین کے لیے اس لیے اہم ہے کیونکہ یہ روسی ہائپر سونک بیلسٹک میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
صدر وولودیمیر زیلنسکی بھی بارہا اتحادیوں کی جانب سے پیٹریاٹ میزائلوں کی فراہمی میں تاخیر پر تنقید کر چکے ہیں۔ یوکرین کا کہنا تھا کہ جنوری میں کچھ دفاعی نظام ایمونیشن سے مکمل خالی تھے۔
فیڈوروف کے مطابق یوکرین کے پاس خود مختار طور پر بیلسٹک میزائل شکن نظام اور میزائل تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مگر اس کے لیے طویل المدتی اور پیچیدہ منصوبہ بندی درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی وزارت کا اولین ترجیحی ہدف ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی حملوں کا آغاز، جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی گونج, مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ
30/July/2026 👁️ 356 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، 18 زخمی
30/July/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
جنوبی اضلاع میں دہشت گرد نیٹو کا چھوڑا ہوا جدید اسلحہ استعمال کر رہے ہیں: آئی جی خیبرپختونخوا
30/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
سوات، شمالی وزیرستان اور کوہاٹ میں دہشت گرد حملے، پولیس اہلکار سمیت 6 اہلکار ہلاک
30/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
سیکیورٹی فورسز کے خیبر اور نوشکی میں آپریشنز: 32 دہشت گرد ہلاک
30/July/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شدید زخمی
30/July/2026 👁️ 230 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8995 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4869 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3742 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3611 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2598 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2343 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C