17/October/2020

یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی، مفتی منیب الرحمن

👁️ 181 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی، مفتی منیب الرحمن

یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی، مفتی منیب الرحمن

کراچی (ڈیلی اردو) رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہوگی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C