بہاولپور سے 2 مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار، مقدمہ درج
👁️ 60 بار دیکھا گیا
بہاولپور سے 2 مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار، مقدمہ درج
بہاولپور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہریوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
دونوں بھارتی شہری غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہوئے اور ان پر جاسوس ہونے کا شبہ ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار بھارتی شہریوں کی شناخت وری لال اور پرشانت وائندم کے نام سے ہوئی جن کےخلاف کنٹرول آف انٹری ايکٹ 3 اور 4 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ايف آئی ار متن کے مطابق پرشانت بھارتی صوبہ حيدرآباد دکن جبکہ وری لال مدھيہ پرديش سے تعلق رکھتا ہے۔ دونوں بغير پاسپورٹ اور دستاويزات کے پاکستان ميں داخل ہوئے۔
ملزمان کو 14 نومبر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کيا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی شہریوں کو آج مقامی عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کرے گی جس کے دوران ان سے مزید تفتیش کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 13 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3397 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C