وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی اور متعلقہ امور پہ تبادلہ خیال
👁️ 198 بار دیکھا گیا
وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی اور متعلقہ امور پہ تبادلہ خیال
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آج وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میں ون آن ون ملاقات ہوئی.
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان یہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی، ملاقات میں ملکی سلامتی اور خطےکی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا.
بعد ازاں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ویزا نظام سے متعلق اہم اجلاس ہوا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کی.
اس اہم اجلاس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، شہریار آفریدی، فواد چوہدری بھی شریک ہوئے، اجلاس میں ویزہ نظام سے متعلق معاملات پر مشاورت کی گئی.
خیال رہے کہ گذشتہ دونوں وزیر اعظم عمران خان نے قطر کا دو روزہ دورہ کیا تھا، جہاں ان کی امیر قطر سے ملاقات ہوئی اور اہم معاہدے طے پائے۔
یاد رہے کہ آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جہاں خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C