داعش کو ایک ماہ میں ختم کر سکتے ہیں: افغان طالبان کا دعویٰ
👁️ 343 بار دیکھا گیا
داعش کو ایک ماہ میں ختم کر سکتے ہیں: افغان طالبان کا دعویٰ
کابل (ڈیلی اردو رپورٹ) طالبان کی جانب سے انتہائی اہم بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں اکیلے حکمرانی کرنے کے خواہاں نہیں بلکہ افغانستان کے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ جب افغانستان سے امریکی فوجوں کا انخلا ہوجائے گا تو طالبان دیگر افغان شہریوں کے ساتھ برداشت اور بھائی چارے کے ساتھ رہیں گے۔
افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کے جانے کے بعد افغانستان میں دولت اسلامیہ یا داعش کے لئے کوئی بڑا خطرہ ثابت نہیں ہو سکتی بلکہ امن معاہدے کی صورت میں وہ ایک ماہ میں افغانستان سے داعش کا مکمل طور پر صفایا کر سکتے ہیں۔
افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بی بی سی اردو کو بذریعہ ٹیلی فون خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے الزام لگایا کہ داعش کو افغان حکومت اور امریکہ کی مدد و حمایت حاصل ہے اور یہ وہ نہیں کہہ رہے بلکہ افغان حکومت میں شامل ان کے اپنے ممبران پارلیمنٹ بار بار یہ بات میڈیا پر دہرا چکے ہیں۔
ان کے بقول افغانستان میں داعش کبھی بھی کوئی بڑی قوت نہیں رہی ہے۔ ہم حال ہی میں افغانستان کے شمال سے ان کا خاتمہ کر رہے تھے لیکن امریکہ اور افغان حکومت ان کو دوسری جگہوں پرلے گئے اور ان کو ایک مرتبہ پھر سے زندہ کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C