شانگلہ: کوہستان ویڈیو کیس میں 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا
👁️ 174 بار دیکھا گیا
شانگلہ: کوہستان ویڈیو کیس میں 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا
شانگلہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقہ بشام کی ضلعی عدالت نے کوہستان ویڈیو کیس میں 3 مجرمان کو عمرقید کی سزا سنا دی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کوہستان ویڈیو کیس میں غیرت کے نام پر 5 لڑکیوں کو قتل کرنے میں ملوث پانے جانے والے 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جب کہ 5 ملزمان کو شک کی بنیاد پر بری کردیا ہے۔سزا پانے والوں میں محمد عمر، صبیراور طاہر شامل ہیں ۔
واضح رہے کہ سنہ 2012 میں ایک ویڈیو وائرل ہوتی تھی جس میں کچھ نوجوانوں کے رقص پر 5 لڑکیاں تالیاں بجارہی تھیں، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایک لڑکیوں کو قتل کردیا گیا تھا۔
گزشتہ سال سپریم کورٹ کے حکم پر واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا اور 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، کیس کے مدعی افضل کوہستانی کو رواں برس مارچ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C