آبنائے ہرمز کے قریب امریکی حملہ، ایران کی زیرِ زمین میزائل تنصیبات تباہ
👁️ 237 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی حملہ، ایران کی زیرِ زمین میزائل تنصیبات تباہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے ساحلی علاقوں میں موجود مضبوط اور زیرِ زمین میزائل تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔
اس کارروائی میں 5,000 پاؤنڈ وزنی گہرائی تک مار کرنے والے خصوصی بم استعمال کیے گئے، جو ایران کے ’مضبوط‘ میزائل ٹھکانوں پر گرائے گئے۔
بیان میں کہا گیا کہ ان تنصیبات میں موجود ایرانی اینٹی شپ کروز میزائل عالمی بحری جہازرانی کے لیے خطرہ بن رہے تھے، اسی لیے انہیں ہدف بنایا گیا۔
امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی خطے میں بین الاقوامی جہازرانی کے راستوں کے تحفظ کے لیے کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15617 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C