آرمی چیف قمر باجوہ سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز کی ملاقات
👁️ 22 بار دیکھا گیا
آرمی چیف قمر باجوہ سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز کی ملاقات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل امت دندار نے ملاقات کی۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل امت دندار کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔ دوطرفہ سطح پر فوجی روابط کو مزید مستحکم، دونوں ممالک کے مابین تربیتی، انسداد دہشتگردی امور میں تعاون میں وسعت پر اتفاق ہوا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا، ترکی کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، پاکستان اور ترکی تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں میں بندھے ہیں۔اس موقع پر جنرل امت نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا، اُنہوں نے کہا، پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26302 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15549 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11835 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9144 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7426 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5189 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C