آرمی چیف قمر باجوہ کا تھر کا دورہ، فوجی مشق ’جدار الحدید‘ کا معائنہ کیا
👁️ 27 بار دیکھا گیا
آرمی چیف قمر باجوہ کا تھر کا دورہ، فوجی مشق ’جدار الحدید‘ کا معائنہ کیا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تھر کے علاقے چھور میں ٹریننگ ایریا کا دورہ کیا۔
پاکستان فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف قمر باجوہ نے علاقے میں جاری فوجی مشق ’جدار الحدید‘ کا معائنہ کیا اور فارمیشنز کی آپریشنل اور جنگی تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔
#COAS visited training area in #Thar Desert near Chhor. COAS witnessed ongoing training exercise wherein the operational capability of field formations operating in desert is being tested in near battlefield environment. The training exercise Jidar -ul- Hadeed (1/4) pic.twitter.com/JvCjxQaDdP
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) February 15, 2021
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے مشق کے اعلیٰ تربیتی معیار کی تعریف کی۔
اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھاکہ زمانہ امن میں سخت تربیت اور آپریشنل تیاریاں ہی امن کی ضمانت ہوتی ہیں۔
…of the battlefield. The troops have been undergoing this exercise under strenuous field conditions for over two weeks which will culminate on 28 Feb. While lauding the standard of training of participating troops, COAS expressed his complete satisfaction over operational (3/4) pic.twitter.com/xorT5g0MJo
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) February 15, 2021
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں فارمیشنز کی صحرا میں آپریشنل تیاریوں کو ٹیسٹ کیا جا رہا ہے اور مشق میں شریک فوجی جوان گزشتہ دو ہفتوں سے سخت ماحول میں تربیت حاصل کررہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
بھارت نے 17 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا
05/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مالی میں القاعدہ سے منسلک گروپوں کے نئے حملے، شمالی علاقوں میں شدید جھڑپیں
05/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز خودکش حملہ: کالعدم جماعت الاحرار کے کمانڈرز مقدمے میں نامزد
05/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو اہم تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر حملوں کی دھمکی
05/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
پنجاب: ساہیوال سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا مبینہ ایجنٹ گرفتار، بارودی مواد برآمد
05/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4699 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3506 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2511 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C