آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں بنوں آپریشن کے دوران زخمی فوجیوں سے ملاقات
👁️ 53 بار دیکھا گیا
آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں بنوں آپریشن کے دوران زخمی فوجیوں سے ملاقات
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کی۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے افسران اور جوانوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا۔ سپہ سالار نے جوانوں کے بلند حوصلوں کی تعریف کی اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ان کے پیشہ ورانہ مہارت کو بھی سراہا۔
دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے بنوں میں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک، تین دہشت گرد گرفتار جبکہ 7 نے سرنڈر کردیا۔ دہشت گرد افغانستان جانے کے لیے محفوظ راستہ مانگ رہے تھے۔
میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ آپریشن ميں يرغمال بنائے گئے 3 اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں تين افسران سمیت 10 اہلکار زخمی ہوئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی کمپلیکس میں جو لوگ زیر تفتیش تھے انہوں نے ہی یہ صورتحال پیدا کی، باہر سے کوئی حملہ نہیں ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکا کو نئے حملے پر سخت جواب دینے کا انتباہ، خطے کے دیگر ممالک کو بھی تنبیہ
20/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C