آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ پیر کو متوقع
👁️ 133 بار دیکھا گیا
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ پیر کو متوقع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے فیصلے کے وقت کا واضح اعلان کر دیا۔
اسلام آباد میں فوری اور سستے انصاف سے متعلق تقریب میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق فیصلہ کب تک آجائے گا؟ اس پر جواب دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ میری ریٹائرمنٹ سے پہلے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق تفصیلی فیصلہ آجائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تفصیلی فیصلہ پیر 16 دسمبر کو متوقع ہے۔ اگر پیر کو فیصلہ نہیں آیا تو منگل کو حتمی فیصلہ آ جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
سعودی عرب : دہشت گردی کے مقدمات میں 5 شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C