اسرائیل میں ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں دو افراد ہلاک
👁️ 284 بار دیکھا گیا
اسرائیل میں ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں دو افراد ہلاک
تل ابیب (ڈیلی اردو) ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے بیلسٹک میزائل حملوں میں دو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی پولیس کے مطابق ایران کے میزائل حملے میں تل ابیب کے مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔
اسرائیلی ایمبولینس سروس ماگن ڈیوڈ ادوم (MDA) کے ایک ایمرجنسی ریسپانڈر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ انھوں نے ایک عمارت سے "اٹھتا ہوا دھواں" اور "وسیع پیمانے پر تباہی" دیکھی۔
بعد ازاں طبی عملے نے تل ابیب کے مشرق میں رامات گان کے علاقے میں ایک مرد اور ایک خاتون کی موت کی تصدیق کی، جنہیں شریپنل لگنے سے شدید چوٹیں آئی تھیں۔
بنی براق کے علاقے میں، ایم ڈی اے ٹیموں نے ایک زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15617 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C