اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا
👁️ 90 بار دیکھا گیا
اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین پر قابض صیہونی حکام نے رواں سال جنوری میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی کا جسد خاکی 9 ماہ بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔
“مقبوضہ بیت المقدس” کے شہر “نابلس” کے علاقے “بلاطہ پناہ گزین کیمپ” کے رہائشی 36 سالہ محمد فوزی عدوی کے جسد خاکی کو طبی عملے نے مقبوضہ شہر کے مغرب میں واقع ایک فوجی چوکی پر اس کے ورثاء کے حوالے کیا۔
واضح رہے کہ 36 سالہ فوزی عدوی کو 21 جنوری 2019 کو مقبوضہ بیت المقدس کے جنین شہر کے جنوب میں حوارہ چوکی پر قابض فوج پر چھریوں کے وار کرنے کے الزام میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔
شہید عدوی شادی شدہ اور تین بچوں کا باپ تھا، اس کی بڑی بیٹی جمنا کی عمر 4 بیٹے عمر کی 3 سال جبکہ محمد اپنے والد کی شہادت کے بعد پیدا ہوئے تھے اور اس کا نام ان کے والد نام پر رکھا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C