اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
👁️ 307 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے جنوبی شام میں قائم اپنے سکیورٹی زون میں ایک کارروائی کے دوران متعدد افراد کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق اس کارروائی کی تصدیق ہوئی ہے، اور کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج دو افراد کی لاشیں بھی اپنے ساتھ لے گئی ہے۔
شامی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی جنوبی شام کے صوبے قنیطرہ کے گاؤں ہدار میں کی گئی۔
یہ علاقہ شام کے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے بفر زون سے باہر واقع ہے، تاہم بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل نے اس علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ اس علاقے میں اس وقت تک موجود رہے گا جب تک اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کے لیے کسی بھی ممکنہ خطرے کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 259 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک
18/July/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کا ساتواں روز، 38 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
18/July/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
امریکی حملے بند ہونے تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
18/July/2026 👁️ 193 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 351 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8953 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4794 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3565 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2856 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2558 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2314 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C