اسرائیلی فوج کے چھاپے’ صحافی سمیت 7 فلسطینی گرفتار
👁️ 96 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کے چھاپے’ صحافی سمیت 7 فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے “مقبوضہ مغربی کنارے” کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں تک گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی توڑ پھوڑ کے بعد سات فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ “غرب اردن” اور”الخلیل” سمیت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اور روایتی لوٹ مار کے بعد سات فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ‘صافا’ کے مقام پر تلاشی کے دوران صحافی محمد عوض کو حراست میں لیا جب کہ قابض فوج نے 16 سالہ محمد بسام منیر اخلیل، 17 سالہ عبدالعزیز، محمد شفیق اخلیل، 18 سالہ عبداللہ امجد عمر الطیط اور 18 سالہ محمد نظام نمر اخلیل کو بھی “الخلیل “شہر کے علاقے “یطہ ” سے حراست میں لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C