اسلام آباد: انسداد دہشتگردی فورس کی فائرنگ سے طالبعلم ہلاک، 5 اہلکار گرفتار
👁️ 42 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی فورس کی فائرنگ سے طالبعلم ہلاک، 5 اہلکار گرفتار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی فورس کی فائرنگ سے طالب علم ہلاک ہوگیا، گاڑی پر فائرنگ کرنے والے پانچ اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
اے ٹی ایس اہلکاروں کی فائرنگ کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کر کرلی گئی۔ گاڑی کو عقب سے ٹائروں پر گولیاں مارنے کا پولیس موقف غلط نکلا، گاڑی کو سامنے سے پانچ گولیاں ماری گئیں، گاڑی کو دونوں اطراف سے بھی گولیاں ماری گئیں۔ مقتول اسامہ کی موت سامنے سے ماری گئی گولیاں لگنے سے واقع ہوئی، گاڑی پر مجموعی طور پر 17 گولیاں لگیں۔
پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان انٹرمیڈیٹ کا طالب علم تھا۔ نوجوان اخراجات پورے کرنے کے لئے گاڑی کو بطور کیب چلاتا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 451 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4693 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3504 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1950 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C