اسلام آباد: برطانوی سفارتخانے کا آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان
👁️ 109 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: برطانوی سفارتخانے کا آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانوی سفارتخانے نے آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان میں برطانوی سفارتخانے کی جانب سے جاری ٹویٹر پیغام میں کہا گیا کہ آئندہ ہفتے ویزا سہولت مراکز پر اپوائنٹمنٹس ملنا شروع ہو جائیں گی۔
Many of you have asked about the reopening of Visa Application Centres in Pakistan 1/4
— UK in Pakistan ???????????????? (@ukinpakistan) July 4, 2020
کورونا وباکے خدشات کے پیش نظر ویزا کے خواہشمندوں کوسہولت مراکز پر احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنانا ہوگا۔
For more information and guidance, visa customers affected by travel restrictions can also visit ???????? https://t.co/vUKTXkrJp4 4/4
— UK in Pakistan ???????????????? (@ukinpakistan) July 4, 2020
سفارتخانے کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ ویزا کے خواہشمند ویب سائٹ سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 271 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 201 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8878 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4670 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1944 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C