اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ کرنل ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ کرنل ہلاک
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں حساس ادارے کے سابق آفیسر کو قتل کردیا گیا۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش پمز ہسپتال منتقل کردی۔ کرنل (ر) طارق قریشی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔ ان کی لاش واش روم میں پڑی تھی۔
طارق قریشی کا ملازم، گاڑی اور دو موبائل فون بھی غائب ہیں جن کا ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔ مقتول کے ساتھ ان کی منہ بولی بیٹی بھی رہتی تھی۔ مقتول کے بیٹے صادق کی درخواست پر مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔ پولیس ٹیم وقوعہ کی ہر پہلو پر تفتیش عمل میں لا رہی ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ وقوعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
کرنل طارق قریشی کی نماز جنازہ اتوار کی صبح جہلم ویلی کے علاقے گوجر بانڈی میں ادا کی گئی جس میں مختلف مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 753 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8899 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3516 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2265 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1958 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C