افریقی ملک زامبیا میں سڑک کنارے سے 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
👁️ 169 بار دیکھا گیا
افریقی ملک زامبیا میں سڑک کنارے سے 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
لوساکا (ڈیلی اردو) جنوبی افریقی ملک زیمبیا میں ایک سڑک کے کنارے 27 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی جن کے حوالے سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔
https://twitter.com/PSAFLIVE/status/1601979878768779266?t=NoU26QrlSgOn8c1Ni8UEXw&s=19
زیمبین پولیس کا کہنا ہے کہ دارالخلافہ کے قریبی علاقے میں ایک زرعی اراضی میں سڑک کنارے 27 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ ایتھوپیائی شہری ہیں۔
Zambian police on Sunday found the bodies of 27 men, believed to be migrants from Ethiopia, dumped in a farming area on the outskirts of the capital after they died from suspected hunger and exhaustion, authorities said. https://t.co/0pydaaAmp3
— Reuters Africa (@ReutersAfrica) December 11, 2022
پولیس کے مطابق لاشوں کے قریب انتھائی تشویشناک حالت میں ایک زندہ شخص بھی موجود تھا جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ہلاک شدگان مرد ہیں اور ان کی عمر 20 سے 38 سال کی درمیان ہے، شبہ ہے کہ تمام افراد کی موت بھوک اور کمزوری کی وجہ سے ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ ایتھوپیائی مہاجرین جنوبی افریقا سمیت کسی دوسرے ملک ہجرت کرنے کیلئے اکثر زیمبیا کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C